Meray Safar Namay - Seree Fort - Tirah Valley

میرے سفرنامے  - سیری قلعہ - وادی تیراہ (Seree Fort)


سامنے جو قلعہ نما عمارت نظر آرہی ہے،،، اس کے قریب جائے تو یوں معلوم ہوگا جیسے آپ خیبر میں نہیں،، بلکہ ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا میں ہے اس جادوئی فلمی قلعے کے پاس کھڑے ہیں،، جہاں لوگوں کو رومانوی دنیا کی شعبدہ بازیاں سکھائی جاتی ہیں،،
Location #Tirahvalley Fort name #SereeQila

فرنگی دور حکومت میں اس قلعے کو انگریز جہازوں نے نشانہ بنایا تھا،، یہاں عجب خان نے انگریز فوجی افسر کی بیٹی مولی ایلس کو ٹھہرایا تھا،،،

یہاں غفار خان بھی ٹھہرے تھے،،، بابڑہ واقعے کے بعد اس قلعے کے مالک ولی خان ملک نے قلعے پر افغانستان کے جھنڈے لگا دئے،،، جس پر قلعہ مالکان اور قلعے کو نشانہ بنایا گیا،،،

آج قلعہ خالی ہے،،، اس کے متعلق انواع و اقسام کی کہانیاں مشہور ہیں،،، اپریشن کے دوران آس پاس کا سارا علاقہ خالی کرنا پڑا،،،، یہاں کے لوگ تاحال دربدری سے دوچار ہیں،، فصلوں کی زمین بنجر ہوگئی ہے،، میووں کے باغات ہر سال ضائع ہورہے ہیں،،،

میں نے ایک شخص سے پوچھا قلعے میں کوئی رہتا ہے،، جواب دیا،، ولی خان ملک کی روح رہتی ہے وہاں،،، کوئی بھی اجنبی وہاں جائے تو اسے بھگا دیتی ہے،، ہم اس قلعے میں گئے،، دروازہ پھلانگ کر داخل ہوئے،،، حقیقت واضح ہوگئی،،

جب حقیقت کا دروازہ کھلتا ہے تو کہانیاں کی عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے،،،، نا کسی بدروح کی موجودگی تھی،، نا جنات کا پہرا،،، بس قلعے کی خاموش دیواریں تھیں اور ان سے جھڑتی اداسی!!!،، کونے کونے میں بحرانوں و طوفانوں کا نوحہ تھا،،، ہاں ایک بات ضرور سامنے آئی،،، "اس قلعے میں آسیب تو نہیں مگر ایک جادوئی کشش ضرور موجود ہے،، آپ سامنے روڈ سے گزریں تو یہ عمارت آپ کے حواس کھینچتی ہے،، آپ کو قریب آنے پر مجبور کرتی ہے،،

اگر اس علاقے میں سیاحت کی صنعت پر کام کرلیا جائے،، تو چرس کی فیکٹریاں لگانے کی قطعا ضرورت نہیں پڑے گی،،،

The fortress-like building, which is visible in front, will come as if you were not in Khyber; Fraudsters are taught.

Ghafar Khan was also staying here. After the Babra incident, the owner of the fort, Wali Khan Malik placed the flags of Afghanistan on the fort, which was targeted by the fort's owners and Today, the fort is empty, various types of stories about it are famous; during the operation, the entire area had to be evacuated. That is, fruit orchards are wasting away every year.

I asked a person, who lives in the fort, replied, 'Wali Khan's soul, 'soul of the country'. If any stranger goes there, it expels him, we went to the fort, Entered, and the reality became clearer.
When the door of truth opens, the story building collapses, there was a ghost, nor was a demon, but the walls of the castle were silent and the sadness falling from them!!! In every corner there was a wave of crises and storms.

Yes, one thing must have come out, "There is no disturbance in this fort but there is a magical attraction; if you cross the road, this building draws you in to the senses, forcing you to come closer.
If the tourism industry will work in this area, there will be no need to set up marijuana factories. but locals will get benefit of the tourism. They will build hotels and their business will be dependent on tourism then, not on marijuana.


Photos of Seree Fort - Tirah Valley


1/5
2/5
3/5
4/5
5/5

Please Do Subscribe and Like This Post. Thanks for Reading :)

0 Comments